مخزن راز | Makhzan Raz | Osho | Guru Rajneesh Dr. Abdul Magfini

Regular price $ 260.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

مخزن راز | Makhzan Raz | Osho | Guru Rajneesh Dr. Abdul Magfini: : () : : 440

دیپ جلتے رہے۔۔۔

Shikwa Jawab-e-Shikwa | Muhammad Sharif Baqa

اردو سانٹ کا اوّلین دور

کیا ایسے نظام کی تبدیلی کیلئے کوئی اور جواز تلاش کرنے کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟ ہرگز نہیں

of Pages 136 Format Hardcover Publishing Date 2013 Language Urdu لاہور: تاریخ و تعمیر‘‘ جناب رضوان عظیم کے مضامین کا مجموعہ ہے، جو 1970ء سے 1972ء کے دوران شائع ہوتے رہے۔ البتہ تب سے اب تک لاہور کی سڑکیں اور ماحولیاتی آلودگی میں کچھ زیادہ تبدیلی نہیں آئی ہے۔ مضامین میں لاہور کے فن تعمیر، شہری منصوبہ بندی اور تاریخ پر تحقیق اور اظہارِ خیال کیا گیا ہے۔ کتاب میں مقبرہ دائی انگہ، چوبرجی اور زیب النساء کے مقبرے سمیت دیگر تاریخی عمارات اور باغات کی تاریخ و تعمیر پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ نیز لاہور کے میلوں اور مختلف صوفیائے کرام اور بزرگانِ دین کے عرس پر لگائے گئے میلوں کا خصوصی تذکرہ بھی اس کتاب میں موجود ہے جن میں سے بیشتر میلے اب ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت، رہائش کے مسائل اور مواصلات کے نظام کو بھی مصنف نے موضوع ِسخن بنایا ہے۔ کتاب میں پاکستان کی مقا می ا ور غیر ملکی سیاحت کی اہمیت اور اکیسویں صدی میں لاہور کیسا ہو گا؟ پر بھی رائے زنی کی گئی ہے۔

صفحات | 324

ترتیب و تدوین: نور ظہیر

ISBN 978-969-8455-83-5 No

کتاب کا نام: فرما نروایان اسلام

The Amazing account of a jungle fighter's escape through Japanese's lines in World War II

of Pages 186 Format Hardbound Publishing Date 2011 Language Urdu Translator Mujahid Lahori

تب مَیں نے لائبریوں سے لے کر خاص وہ کتابیں پڑھنا شروع کیں جنھیں تاریِخ اسلام کہا جاتا تھا ۔ یہ سینکڑوں کتابیں تھیں ۔ جیسے جیسے کتابیں پڑھتا چلا گیا ، میرا مطالعہ مجھے بتانے لگا کہ ہر لکھی ہوئی بات سچ نہیں ہے اور ہر بات جھوٹ بھی نہیں ہے ، لہذا مجھ میں روایت اور درایت کو پرکھنے کی قوت پیدا ہونے لگی ۔ ان چیزوں نے مجھے عجیب کیفیت میں مبتلا کر دیا ۔ جو کچھ میری سلیبس کی کتابوں میں لکھا تھا اُن میں سے اکثر تاریخی اعتبار سے بالکل لغو اور اور واہیات معلوم ہوا ۔ تب آہستہ آہستہ مجھے معلوم ہوا کہ لکھنے والوں نے زیادہ تر اپنی نفسانی خواہشات کو مدِ نظر رکھ کر لکھا ہے ۔ تاریخ و سیر و انساب و الرجال کی کتابوں سے لے کر جغرافیہ تک اکثر متضاد باتیں درج ہیں ۔ اور یہ سب کچھ پہلے خلیفہ کے دور سے شروع ہو کر بنی اُمیہ، بنی عباس اور پھر عثمانیوں کے ہزار سالہ دور تک چلتا رہا ۔ بادشاہوں نے اپنے ظلم و تشدد اور جبر کو جائز قرار دینے کے لیے سرکاری مورخین کے ذریعہ اہلِ بیت کے کردار کو بھی داغدار کرنے کی کوشش کی اور سرکاری مفتیوں اور مولویوں کے ذریعے دین کے امرونہی کا چہرہ دھندلا دیا ۔ اِس حالت کو دیکھ کر میری جستجو اور تجسس بڑھتا چلا گیا ۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your مخزن راز | Makhzan Raz | Osho | Guru Rajneesh Dr. Abdul Magfini orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your مخزن راز | Makhzan Raz | Osho | Guru Rajneesh Dr. Abdul Magfini ships.

Need Help?
Questions about مخزن راز | Makhzan Raz | Osho | Guru Rajneesh Dr. Abdul Magfini, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for مخزن راز | Makhzan Raz | Osho | Guru Rajneesh Dr. Abdul Magfini in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>