متحدہ پنجاب کی کہانی - آرسی Mutahida Punjab Ki Kahani - Aarsi Author: Sardar Taija Singh Zulifqar Ali Bhutto

Regular price $ 187.50
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

متحدہ پنجاب کی کہانی - آرسی Mutahida Punjab Ki Kahani - Aarsi Author: Sardar Taija Singh Zulifqar Ali BhuttoBook Details ISBN 978 969 652 055 9 No. of Pages 136 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu 2 1894 Jumhoori Booklist

Book Code: 5627

Book Name: Al Quran Ilmu Nafs

It deals with the period c

اس کتاب میں عورت کے اس مزاحمتی کردار کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جسے تاریخ کے مختلف ادوار میں نہ صرف مرد دانشوروں بلکہ خواتین کی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے بھی مکمل طور پر نظر انداز کیا۔ عورت کی مزاحمت اور اس کی جرات و بہادری کے بے شمار واقعات موجود ہیں جو نہ صرف تاریخی اعتبار سے اہمیت کے حامل ہیں بلکہ معاشرتی تبدیلی اور ترقی کے عمل میں بھی سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تاہم، ان واقعات کو وہ توجہ ، وہ شناخت اور وہ مقام نہیں ملا جس کے وہ بجا طور پر حق دار تھیں۔ یہ کتاب اس حقیقت پر روشنی ڈالتی ہے کہ عورت کا مزاحمتی کردار صرف فرد واحد یا جنس کی بقا کے لیے نہیں بلکہ ایک منصفانہ، مساوی اور انسانی اقدار پر مبنی معاشرتی نظام کی تشکیل کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ تاریخ کے صفحات اس بات کے گواہ ہیں کہ عورتوں نے غلامی، جبر، استحصال اور نا انصافی کے خلاف اپنی جد و جہد جاری رکھی، چاہے وہ سیاسی تحریکیں ہوں، سماجی مسائل کے خلاف آواز اٹھانا ہو، یا پھر روز مرہ زندگی میں ظلم کے خلاف ڈٹ جانا ہو۔ ان کی قربانیوں اور جد وجہد نے نہ صرف اپنی ذات بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک نئی راہ متعین کی۔

امید ھے ان موضوعات سے دلچسپی رکھنے والوں کو یہ کتاب ضرور پسند آئے گی۔

پورے پر اگے درج کئی ایسے منظر سر جے ہن جو اکھاں ساہویں ساکار ہندے ہن۔ انیکاں دار تالاپ زندگی دے تجربے دیاں سیانیاں دی پیشکاری ہن ۔ ہر پاتر نوں نیجھ نال چتریا ہے ۔۔۔ کہانیاں دے انت تے دکھا تک دی پر ربی رضا تے سکون دی سر ہے لگدا جو اوہ برتانت چ نہیں کہہ سکی اوہ کاؤ بولاں راہیں کہہ جاندی ہے ۔ ہر کہانی اپنے داتا ورن دے سُندر مجھ نال نیاں کر دی ہے۔ ہر کیرت دے اس کہانی پر اگے نوں میں پڑھن دی صلاح دیندی ہے سچے ہی ساہت دے شہر و پڑھن ہاراں دی روح نوں تربیت کرے گا اجیہی میری آتا ہے۔ مان ہے کہ ودیسی رہتل تے وچر دی لیکھ کا جنم بھوں نال جڑیا قدرا قیمتان را با خوبی چترن کر دی ہے اس دے نال کنیڈین دھرتی تے وچر دے پاتراں نوں ایہناں دیاں قدراں قیمتاں دے سندر بھ وچ با خوبی چتر دی ہے۔

ایشیائی ۔ یونانی مئورخ جسے رومن قانون دان، فلسفی سِسرو(Cicero) نے "بابائے تاریخ" قرار دیا۔ وہ 484 قبل مسیح کے قریب پیدا ہوا۔ اس کا آبائی وطن ہالی کارناسس ایونیا میں کیریا (موجودہ ترکی میں Bodrum) تھا۔ ماضی کے ایک معتبر بیان کے لئے اس کی کھوج ( جو دیوتاؤں کے بجائے انسانوں پر مرکوز ہے) گزرے زمانے کے تنقیدی مطالعہ کا نقطئہ آغاز ہے۔ اس کی 'Histories' ( دنیا کی قدیم ترین تاریخ) جغرافیہ، نسلیات اور حیاتیات کا ملغوبہ ہیں اور ہیروڈوٹس سے بعد کی صدیوں میں مئورخین کا زیادہ رجحان نسل در نسل سیاسی سرگزشت بیان کرنے کی جانب تھا۔ مثلاً تھیوسی ڈائیڈز مثالی نمونہ بن گیا، مگر اُس کی کاوش ہیروڈوٹس کے سامنے ہیچ ہے۔ جب ہیروڈوٹس نے قلم اٹھایا تو تاریخ نویسی کی کوئی روایت موجود نہ تھی۔

پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین

کیا تم وہی چڑیا ہو جسے ط ا ل ب ان نے اپنے پنجرے میں بند کردیا تھا، میں نے ہاں کی تو اس نے کہا۔ تو کیا انہوں نے تجھ سے جنسی فعل کیا تھا؟ میں نے نفی میں سر ہلایا تو وہ بولا" مجھے بالکل ہقین نہیں آتا، اگر میں وہاں ہوتا تو تجھے بھنبھوڑ کے رکھ دیتا۔" یہ ہے فرق دونوں تہذیبوں میں۔ مجھے اپنے کانوں پر یقین نہ آیا، میرے خیال میں وہ بزعمِ خود میرے حسن کو خراج تحسین پیش کر رہا تھا۔"مصنفہ رہائی کے اڑھائی سال بعد دائرہ اسلام میں داخل ہو گئیں۔ اسلامی نام "مریم" ہے، کہتی ہیں ط ا ل ب ا ن کی دکھائی ہوئی شمع کی روشنی نے مجھے ایک ایسی راہ دکھا دی جس سے پہلے ناواقف تھی۔ مجھے میرے پرانے ساتھیوں اور دوستوں نے چھوڑ دیا۔ مگر میں تنہا نہیں ہوں بلکہ کروڑوں مسلمانوں کی برادری میں شامل ہوگئی ہوں۔ یہ بے حد خوبصورت تجربہ ہے۔ اب مجھے رہ رہ کے افسوس ہورہا ہے کہ میں نے اسلام قبول کرنے میں اتنی دیر کیوں لگا دی۔

فاضل مصنف کے مطابق پسماندہ ممالک میں نااہل قیادت اور بد دیانت انتظامیہ کی سیاہ کاریوں پر پردہ ڈالنے یا ان کے اقتدار و اختیارات کو طول بخشنے کے لیے عدالتیں بھی انصاف کرنے کے بجائے ایک مہرے کا کام کرتی ہیں۔ عدل کی مسندوں پر براجمان حج اپنے آقاؤں کی خوشنودی کے لیے ہر وہ کام کرنے پر آمادہ و کار بند نظر آتے ہیں جن میں ان کے آقاؤں کا مفاد اور خوشی ہوتی ہے۔ بسا اوقات کوئی مقدمہ سالہا سال سماعت کے لئے مقرر (Fix) نہیں ہوتا اور بعض اوقات کسی کے اشارہ انگشت پر آدھی رات کو عدالتیں کھل جاتی ہیں اور حکومتی اقدامات کو غیر قانونی، غیر آئینی قرار دے کر تحریک عدم اعتماد کی تکمیل زبر دستی کرائی جاتی ہے۔

- میں کون ہوں By Sagheer Ahmed

Muhammad Tahir

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your متحدہ پنجاب کی کہانی - آرسی Mutahida Punjab Ki Kahani - Aarsi Author: Sardar Taija Singh Zulifqar Ali Bhutto orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your متحدہ پنجاب کی کہانی - آرسی Mutahida Punjab Ki Kahani - Aarsi Author: Sardar Taija Singh Zulifqar Ali Bhutto ships.

Need Help?
Questions about متحدہ پنجاب کی کہانی - آرسی Mutahida Punjab Ki Kahani - Aarsi Author: Sardar Taija Singh Zulifqar Ali Bhutto, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for متحدہ پنجاب کی کہانی - آرسی Mutahida Punjab Ki Kahani - Aarsi Author: Sardar Taija Singh Zulifqar Ali Bhutto in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>